
اسرائیلی فوج نے سابق اور مریض فلسطینی اسیر کو دوبارہ حراست میں لے لیا
ہفتہ-17-دسمبر-2016
قابض صہیونی فوج نے کچھ ہی عرصہ قبل رہا کیے گئے ایک فلسطینی نوجوان کو دوبارہ حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینی اسیر 23 سالہ صلاح الدین الطیطی کئی امراض کا شکار ہیں اور ان کے دونوں گردے بھی ختم ہوچکے ہیں۔