قابض اسرائیل کا البرغوثی برادران کا گھر مسمار کرنے کا حکممنگل-5-فروری-2019قابض اسرائیلی فوج نے اپنی غاصبانہ پالیسیوں کا تسلسل رکھتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ میں ملوث عاصم اور صلاح البرغوثی کے آبائی گھر کو گرانے کا حکم دے دیا ہے۔
زخمی فلسطینی اسرائیلی جیل سے رہامنگل-25-دسمبر-2018اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمالی قصبے کوبر کے رہائشی ایک 54 سالہ فلسطینی کو رہا کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام