فلسطینی خاتون سماجی کارکن اسرائیلی جیل سے 13 ماہ بعد رہاپیر-22-جولائی-2019قابض صہیونی حکام نے خاتون سماجی کارکن صفاء ابو سنینہ کو 13 ماہ قید میں رکھنے اور 9 ہزار شیکل جرمانہ وصول کرنے کے بعد کل اتوار کو رہا کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام