
مراکش کا اچانک ‘بحرین کانفرنس’ میں شرکت کا فیصلہ
بدھ-26-جون-2019
مراکش کی حکومت نے سوموار کی شام اچانک اعلان کیا کہ وہ منگل کے روز خلیجی ریاست بحرین کی میزبانی میں منعقد ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
بدھ-26-جون-2019
مراکش کی حکومت نے سوموار کی شام اچانک اعلان کیا کہ وہ منگل کے روز خلیجی ریاست بحرین کی میزبانی میں منعقد ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
منگل-25-جون-2019
لبنان اور فلسطین کے ایکشن گروپس نے ایک امریکا کی دعوت پر آج منگل کو بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس اور اس کے نتائج مسترد کر دیے ہیں۔
منگل-25-جون-2019
آج 25 جون کو خلیجی ریاست بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امریکا کی دعوت پر اقتصادی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کانفرنس کا مقصد فلسطینی قوم کے حقوق غصب کرنے ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کا غاصبانہ قبضہ کرانے کی راہ ہموار کرنا ہے۔
پیر-24-جون-2019
امریکا کے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے تجویز کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل اور اسی ضمن میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی فلسطین بھر میں مذمت جاری ہے۔
پیر-24-جون-2019
فلسطین اور لبنان کے 100 ممتاز علماء کرام نے امریکا کے نام نہاد امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' کو فلسطینی قوم، عرب اقوام اور پوری مسلم امہ کے خلاف گہری سازش قرار دیتے ہوئے اس سازش کا ڈٹ کر ہر محاذ پر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-24-جون-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں کل 25 جون کو شروع ہونے والی بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ منامہ کانفرنس میں ہونے والے فیصلے اور اعلانات کاغذی حیثیت کے سوا کچھ نہیں ہوں گے۔ ان کی حیثیت کاغذ پر موجود سیاہی تک محدود ہوگی۔ ان پر عمل درآمد نہیں کرانے دیا جائے گا۔
پیر-24-جون-2019
اردن میں اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں حکومت کے اس اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمان بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی متنازع اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
پیر-24-جون-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ قضیہ فلسطین کو اقتصادی اور مالی منصوبوں کے ذریعے جس ساز کی آڑ میں دبانے کی کوشش کر رہی ہے میڈیا میں اسے 'صدی کی ڈیل' کا نام دیا جاتا ہے۔
اتوار-23-جون-2019
لاطینی امریکا میں مقیم فلسطینی برادری نے امریکا کے 'صدی کی ڈیل' منصوبے کے خلاف قومی یکجہتی پر زور دیا ہے۔
اتوار-23-جون-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اوران کے داماد جریڈ کوشنر نے انکشاف کیا ہےکہ 'صدی کی ڈیل' منصوبے کا پہلا مرحلہ رواں ہفتے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس ہے جس کے ذریعے فلسطینی اراضی کی خراب معیشت کو سنبھالا دینے کے ساتھ ساتھ تین پڑوسی عرب ملکوں کے لیے مجموعی طور پر50 ارب ڈالرکی رقم کی تجویز پیش کی جائے گی۔