
امریکی منصوبے میں فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق برباد کیے گئے: عرب لیگ
جمعرات-30-جنوری-2020
عرب لیگ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کردہ امن منصوبے میں فلسطینیوں کے حقوق پامال کیے گئے ہیں۔
جمعرات-30-جنوری-2020
عرب لیگ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کردہ امن منصوبے میں فلسطینیوں کے حقوق پامال کیے گئے ہیں۔
جمعرات-30-جنوری-2020
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں قائم 'الشیخ مونس' یونیورسٹی میں زیرتعلیم سیکڑوں طلباء نے امریکا کے نام نہاد صدی کی ڈیل کے خلاف احتجاج کیا اور صدی کی ڈیل کے خلاف نعرے بازی کی۔
جمعرات-30-جنوری-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پیش کردہ نام نہاد امن پلان 'صدی کی ڈیل' کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
جمعرات-30-جنوری-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' پر امریکا میں بھی سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
جمعرات-30-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے منگل کی شام اعلان کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تیار کردہ امن فارمولے 'صدی کی ڈیل' کے مطابق جس فلسطینی ریاست کی تجویز شامل کی گئی ہے اس کا دارالحکومت بیت المقدس کا نواحی علاقہ 'ابو دیس' ہوگا۔
جمعرات-30-جنوری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ہر اس سمجھوتے کومسترد کرے گی جس میں فلسطینی قوم کے حقوق پر سودے بازی کا اشارہ دیا گیا ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ عرب ممالک قضیہ فلسطین سے متعلق اپنے تاریخی اور اصولی موقف سے انحراف نہ کریں۔
جمعرات-30-جنوری-2020
اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد امن منصوبے'صدی کی ڈیل' کو صدی کا خطرناک جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ فلسطین اور پورے خطے میں ایک نئی تحریک انتفاضہ کا ذریعہ بنے گا۔
جمعرات-30-جنوری-2020
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمین کوربین نے کہا ہے کہ امریکا کا مشرق وسطیٰ کے لیے منصوبہ صدی کی ڈیل امن کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکا کے نام نہاد امن منصوبے کو مسترد کر دے۔
جمعرات-30-جنوری-2020
امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل پر عالمی رد عمل جاری ہے۔ ترکی کی حکمراں جماعت 'انصاف وترقی' (آق) کے نائب صدر حیاتی یازیگی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مزعومہ منصوبے کی آڑ میں خطے میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔
بدھ-29-جنوری-2020
امریکا کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے 'صدی ی ڈیل' پر روس کی طرف سے سخت تنقید کی گئی ہے۔ روس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کی طرف سے یک طرفہ طورپر کوئی امن منصوبہ مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی امن پروگرام تجاویز پرمبنی فارمولہ ہے تاہم واشنگٹن کو اپنا فیصلہ مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں۔