
کیا سعودیہ کا ’نیوم‘ پروجیکٹ ’صدی کی ڈیل‘ کا حصہ ہے؟
ہفتہ-10-مارچ-2018
حال ہی میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مصر کا تین روزہ دورہ کیا۔
ہفتہ-10-مارچ-2018
حال ہی میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مصر کا تین روزہ دورہ کیا۔
اتوار-4-مارچ-2018
چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد صہیونی ریاست نے سیاست اور فیلڈ کی سطح پر کئی دوسرے اقدامات کیے اور حالات کو اپنے حق میں ساز گار پا کر فلسطین پراپنے غاصبانہ قبضے کی توسیع کی سازشیں تیز کردیں۔
ہفتہ-24-فروری-2018
مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ محمد سلیم نے امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصوبے ’صدی کی ڈیل‘ کو فلسطینی قوم کے خلاف گہری سازش قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل جیسے منصوبوں کے پیچھے فلسطینی قوم کے حقوق غصب کرنے کی سازش ہوسکتی ہے۔ اس منصوبے کے فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق پر ایک نیا حملہ کیا جائے گا۔
منگل-5-دسمبر-2017
عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ماہ فلسطینی صدرمحمود عباس اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کا ایک نیا فارمولہ پیش کیا گیا تھا۔
پیر-13-نومبر-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل مل کر ایک نیا امن فارمولہ تیار کررہے ہیں جسے امریکی نگرانی میں سنہ 2018ء میں نافذ العمل کیا جا سکتا ہے۔
اتوار-12-نومبر-2017
فلسطینی سیاسی رہ نماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے حل کے حوالے سے تجویز کردہ ’صدی کی ڈیل‘ منصوبے کو فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کے خلاف گہری سازش قرار دیا ہے۔