
کیا”صدی کی ڈیل” منصوبے میں غرب اردن کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کیا گیا؟
اتوار-7-اپریل-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے "صدی کی ڈیل" میں مقبوضہ غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا جائے گا۔