
"فلسطینی اختلافات بھلا کر "صدی کی ڈیل” کے خلاف متحد ہوجائیں”
اتوار-28-اپریل-2019
بیرون ملک فلسطین پیپلز کانفرنس نے تمام فلسطینی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اختلافات بھلا کر قضیہ فلسطین کے تصفیے کے لیے ہونے والی سازشوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔
اتوار-28-اپریل-2019
بیرون ملک فلسطین پیپلز کانفرنس نے تمام فلسطینی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اختلافات بھلا کر قضیہ فلسطین کے تصفیے کے لیے ہونے والی سازشوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔
ہفتہ-27-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پر ہونے والی 'افسوسناک' پیش رفت سے فائدہ اٹھا کر امریکا اور اسرائیل نے 'صدی کی ڈیل' نامی گھنائونی سازش پر باقاعدہ عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
بدھ-24-اپریل-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اوران کے مشیر جیرڈ کوشنر نے کہا ہے کہ میڈیا میں مشہور"صدی کی ڈیل" کا مشرق وسطیٰ کے لیے تیار کردہ امن منصوبہ جون کے اوائل میں سامنے لایا جائے گا۔
بدھ-24-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قومی، سیاسی اورمذہبی قوتوں نے امریکا کے سازشی منصوبے 'صدی کی ڈیل' کا مقابلہ کرنے کے لیے متحدہ قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔ اگلے مرحلے میں اس متحدہ محاذ میں غرب اردن، القدس، سمندر پار فلسطینیوں، عرب ممالک، عالم اسلام اور زندہ ضمیر عالمی تنظیموں کو بھی شامل کیا جائے گا۔
اتوار-21-اپریل-2019
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصونے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کوتسلیم نہیںکیا جائے گا۔ بیرون ملک فلسطینی پناہ گزینوں کو انہی ملکوں میں مستقل آباد کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی جب کہ غزہ اور غرب اردن میں بسنےوالے فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پرعایدہوگی۔
بدھ-17-اپریل-2019
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان 'صدی کی ڈیل' کے امریکی امن منصوبے کے اعلان سے قبل دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
منگل-16-اپریل-2019
امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' میں اسرائیل کے لیے تو سب کچھ ہے مگر فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کا کوئی ذکر نہیں۔
منگل-16-اپریل-2019
یورپی یونین کے سابق عہدیداروں نے فلسطین کے لیے نام نہاد امریکی امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' کو مشکوک قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-12-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے لیے موجودہ حالات میں سب سے خطرناک مسئلہ امریکا کا نام نہاد امن منصوبہ 'صدی کی ڈیل' ہے۔
جمعرات-11-اپریل-2019
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی اسیران کے حقوق ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔