
عرب صحافتی اتحاد کا فلسطین کے خلاف عالمی سازشیں ناکام بنانے کا مطالبہ
پیر-27-مئی-2019
عرب صحافیوں کے متحدہ محاذ نے صہیونی ریاست کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کی شدید مذمت کرتے ہوئے عرب ممالک اور مسلمان ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-27-مئی-2019
عرب صحافیوں کے متحدہ محاذ نے صہیونی ریاست کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کی شدید مذمت کرتے ہوئے عرب ممالک اور مسلمان ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-23-مئی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے وفد نے گذشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں لبنانی وزیراعظم سعد حریری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔ بعد ازاں حماس کے وفد نے لبنان کے ڈائریکٹر جنرل سیکیورتی میجر جنرل عباس ابراہیم سے بھی ملاقات کی۔
بدھ-22-مئی-2019
حماس کے ترجمان اور سینئیر رہنما عزت الرشق نے کہا کہ فلسطینی عوام صدی کی ڈیل کو نامنظور کرنے کے لیے متحد ہے۔
پیر-20-مئی-2019
امریکا کے فلسطینیوں کی بندر بانٹ کے لیے تیار کردہ مذموم نام نہاد امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف ہر سطح فلسطینی مزاحمت کر رہے۔ فلسطینی فن کاروں اور آرٹسٹوں نے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف مزاحمت کے لیے اپنا میدان خالی نہیں چھوڑا بلکہ انہوں نے فلسطین سے مراکش تک جگہ جگہ ایسے تشکیلی آرٹ کے نموںوں سے 'صدی کی ڈیل' کی سازش کے خلاف اپنا پیغام پہنچانے کی جاندار اور منفرد کوشش کی ہے۔
اتوار-19-مئی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہےکہ فلسطینی قوم قضیہ فلسطین کے تصفیے کے لیے ہونے والی ہرسازش اور 'صدی کی ڈیل' کی سازش کے خلاف متحد ہے۔
جمعرات-16-مئی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مرکزی رہ نما فتحی حماد نے کہا ہے کہ بدھ کے روز لاکھوں فلسطینیوں نے 'یوم النکبہ' پر گھروں سے نکل کر غزہ میں ملین مارچ کامیاب بنانے کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم 'صدی کی ڈیل' کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم نے غزہ میں لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا عملی اظہار کیا ہے۔
جمعرات-9-مئی-2019
فلسطین میں رومن آرتھوڈوکس عیسائی چرچ کے سربراہ اور ممتاز مسیحی پادری بشپ عطا اللہ حنا نے کہا ہے کہ امریکا کے 'صدی کی ڈیل' کے منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کی مساعی کا آغاز قوم کی صفوں میں اتحاد سے کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل کی امریکی۔ صہیونی سازش کے خلاف تمام فلسطینی قوتوں کو اپنے فروعی اختلافات بھلا کرایک صفحے پر آنا ہوگا۔
جمعہ-3-مئی-2019
وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر جیرڈ کشنر کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے لیے جو امن منصوبہ وضع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل اسکیم میں اسرائیل کی سلامتی کو پہلی ترجیح دی گئی جب کہ فلسطینی ریاست کے قیام پر زور نہیں دیا جائے گا۔
بدھ-1-مئی-2019
فلسطینی کی مذہبی اور قومی شخصیات نے ملک میں سیاسی جماعتوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات ختم کرنے اور امریکا کےمیڈیا میں 'صدی کی ڈیل' کےعنوان سے مشہور نام نہاد امن منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی مہم شروع کی ہے۔
اتوار-28-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قضیہ فلسطین کے تصفیے کے لیے تیار کردہ امریکا کے سازشی منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف مقابلے کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔