موجودہ صدی کا طویل ترین چاند گرہن 27 جولائی کو دیکھیے!ہفتہ-21-جولائی-2018چاند گرہن اور سورج گرہن جیسے مظاہر فطرت کے واقعات اکثر سامنے آتے رہے ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں صدی کا طویل ترین چاند گرہن 27 جولائی کی شب کو دیکھا جا سکے گا۔