معمر فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 18 ویں سال میں داخلاتوار-18-اگست-2019قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید مُعمر فلسطینی اسیری کے 17 سال مکمل ہونے بعد قید کے 18 ویں سال میں داخل ہوگئے۔