
فلسطینی اسیر کی باضابطہ قید انتظامی حراست میں تبدیل
جمعہ-23-دسمبر-2016
فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی انتظامیہ نے اسیر صدام غالب السعدہ کی باضابطہ قید کی سزا ختم ہونے کے بعد اسے انتظامی حراست میں ڈال دیا ہے۔