پنج شنبه 01/می/2025

صحرائے نقب

پونے تین سال جیل بھگت کر رہا ہونے والے فلسطینی کو نظر بند کر دیا گیا

اسرائیلی حساس ادارے کے ایجنٹوں نے اتوار کے روز مقبوضہ یروشلم کے رہائشی فلسطینی قیدی عزالدین ابو صبیح کو نقب کے صحرا کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔ فلسطینی شہری کی یہ گرفتاری ان کی جیل سے رہائی کے فوری بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے فلسطینی خاندان کو بھی بے گھر دیا

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے اتوار کی صبح نقب کے صحرائی علاقے کے مکین فلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیا ہے۔ یہ فلسطینی خاندان الدبسان قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور صحرائی علاقے ام علق میں خیمہ زن ہیں۔

اسرائیلی قابض اتھارٹی کی فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی مہم جاری

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے فلسطینی عوام کے گھروں اور دیگر املاک کی مسماری کے سلسلے میں ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ یہ مسماری کارروائی منگل کی صبح کی گئی۔

"یہودی قومی فنڈ”کی یہودی بستیوں کے لیے امداد 3 سال بعد بحال

قومی بیورو برائے دفاع اراضی اور یہودی آبا کاری مزاحمت نے جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن سے منسلک ہے نے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے نام نہاد قومی فنڈ نےصحرائے نقب میں شجر کاری ، آبادکاری اور یہودیت کی سرگرمیوں کی حمایت کے لیےاپنی سرگرمیاں تین سال کی تعطلی کے بعد دوبارہ شروع کردی ہیں۔