
‘کشمش’ دانتوں اور مسوڑھوں کے امراض سے بچائو میں معاون
منگل-10-جولائی-2018
خشک میوہ جات میں شوگر کی واگر مقدار کے حامل کشمش کو انسانی صحت کے لیے کافی مفید سمجھاتا جاتا ہے۔
منگل-10-جولائی-2018
خشک میوہ جات میں شوگر کی واگر مقدار کے حامل کشمش کو انسانی صحت کے لیے کافی مفید سمجھاتا جاتا ہے۔
پیر-9-جولائی-2018
ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔
اتوار-1-جولائی-2018
ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مریضوں کا ایک ہی ڈاکٹر سے علاج کروانا شرح اموات میں کمی کا باعث بنتا ہے۔
منگل-26-جون-2018
کھلاڑی کھیل کے میدان میں خود کو فعال اور چست اورچاک وچوبند رکھنے کے لیے توانائی بخش غذائوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ پھلوں کا بہ کثرت استعمال کرتےہیں تاکہ ان کے نتیجے میں وہ زیادہ جسمانی طاقت حاصل کرسکیں۔
ہفتہ-23-جون-2018
دنیا بھر میں موجود فلسطینی شہریوں کے دنیا کے مختلف شعبوں گراں قدر خدمات کی خبریں آتی رہتی ہیں۔
جمعہ-22-جون-2018
ماہرین صحت نے ایک تازہ تحقیق میں حیران کن انکشاف کیا ہے کہ شادی شدہ افراد غیر شادی شدہ افراد کی نسبت عارضہ قلب کا کم شکار ہوتے ہیں۔
بدھ-20-جون-2018
جرمنی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ’تبدیل شدہ چکنائی‘ [Trans Fats] خون میں کولسٹرول کی مقدار میں اضافہ کرنے کا موجب بنتی ہے جو بعد میں امراض قلب کے حوالے سے خطرناک ہوسکتی ہے۔
جمعرات-14-جون-2018
امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یومیہ آم کے جوس کا ایک گلاس دل اور خون کی شریانوں کی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ بالخصوص سن یاس کی عمر کے بعد کی خواتین کے لیے آم کے جوس کے بے شمار فواید ہیں۔
جمعرات-7-جون-2018
امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تیز قدم چلنے والے افراد سست روی سے چلنے والوں کی نسبت زیادہ طویل عمر پاتے ہیں۔
جمعہ-1-جون-2018
کھیل کے میدان سے تعلق رکھنے والی اکثر شخصیات خود کو چست و توانا رکھنے کے لیے "انرجی ڈرنک" کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم جدید طبی مطالعات کے ذریعے ان مشروبات کا ایک قدرتی نعم البدل سامنے آیا ہے اور وہ "کیلا" ہے۔ کیفین سے بھرپور انرجی ڈرنکس کے انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔