
دیرتک بیٹھ کر کام کرنا بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف!
جمعرات-16-اگست-2018
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر بیٹھے رہنے اور بیماریوں کے درمیان ربط پایا جاتا ہے۔ ہرسال موت کے منہ میں چلے جانے والے افراد میں ہزاروں ایسے افراد بھی شامل ہوتے ہیں جن کی موت کا سبب کوئی بیماری نہیں بلکہ مسلسل بیٹھے رہنا ہوتا ہے۔