
یومیہ کتنے گلاس پانی پینا صحت کے لیے ضروری ہے؟
جمعرات-11-اپریل-2019
انیسویں صدی میں دنیا کے کئی خطوں میں لوگ پانی کی شدید قلت کا شکار تھے اور لوگ پیسوں کے ذریعے پانی حاصل کرتے تھے۔ بہت سے ماہرین اور اطباء پانی کو بیماریوں کے علاج کے لیےاستعمال کیا جاتا۔