
انگور کے حیرت انگیز طبی فواید۔ آپ بھی پڑھیے!
منگل-18-جون-2019
انگورموسم گرما کا مرغوب پھل قرار دیا جاتا ہے مگر اس کے کئی ایسے حیرت انگیز طبی فواید بھی ہیں جن سے کم ہی لوگ آگاہ ہوں گے۔ انگور میں کئی اقسام کے وٹامن پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کو درکارمعدنات اور فائبر بھی انگور کے خواص میں شامل ہیں۔