
میٹھے آلو کا پانی وزن گھٹانے میں مفید!
ہفتہ-31-دسمبر-2016
جاپان کے ماہرین خوراک اور نیشنل ایگری کلچرل انسٹیٹیوٹ سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ میٹھے آلو کا پانی انسان کا فالتو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔
ہفتہ-31-دسمبر-2016
جاپان کے ماہرین خوراک اور نیشنل ایگری کلچرل انسٹیٹیوٹ سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ میٹھے آلو کا پانی انسان کا فالتو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔
ہفتہ-10-دسمبر-2016
ایران میں کی گئی ایک طبی تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ مسلسل ورزش مردوں میں جنسی قوت بڑھانے اور بچے پیدا کرنے والے سپریم پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
ہفتہ-3-دسمبر-2016
سردی کے موسم آتے ہی جہاں اپنے جلو میں کئی طرح کے امراض لے کرآتا ہے وہیں اس موسم میں بال گرنے اور جلد پھٹنے کے عواض بھی بڑھ جاتے ہیں۔
ہفتہ-26-نومبر-2016
امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ خوراک میں سرخ گوشت کا بے تحاشا استعمال امراض قلب میں اضافے کا موجب بن سکتا ہے۔
ہفتہ-19-نومبر-2016
امریکا میں کی گئی تازہ طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیگریٹ نوشی کے جہاں انسانی صحت کے لیے اور کئی بے پناہ نقصانات ہیں وہیں گردوں کے مرض میں مبتلا شخص کو دی جانے والی دوائی بھی اس وقت بے اثر ہوجاتی جب مریض سیگریٹ نوشی بھی جاری رکھے۔
ہفتہ-29-اکتوبر-2016
آئرن انسانی جسم کی بنیادی اور ناگزیر جزیات کا حصہ ہے۔ آئرن کی کمی کا شکار افراد اور بچے کئی مہلک بیماریوں کا آسانی سے شکار ہوجاتے ہیں۔ یہاں مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک رپورٹ میں آئرن کی کمی اور ان کے اسباب کی وضاحت کے ساتھ آئرن کی کمی دورکرنے کے لیے حل پیش کیا ہے۔
منگل-18-اکتوبر-2016
دنیا بھر میں بڑی تعداد میں لوگ موٹاپے اور وزن کے عدم توازن کا شکار ہیں۔ اپنا وزن کم کرنے کے لیے لوگ طرح طرح کی ادویات کے استعمال کے ساتھ ساتھ مہنگی خوراک کو اپنا معمول بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے بے شمار آسان اور سستے نسخے موجود ہیں۔ ان میں ایک حیرت انگیز نسخہ جو انتہائی سستا اور آسان ہے اور ہر شخص کو دستیاب ہے وہ سیب کا مشروب ہے۔
پیر-17-اکتوبر-2016
صحت پر معلومات شائع کرنے والے جریدہ ’سائنٹیفک رپورٹ‘ نے ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں دار چینی کے انسانی صحت پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دار چینی کا مسلسل استعمال جہاں بہت سی بیماریوں سے مدافعت کا ذریعہ بنتا ہے وہیں جسم مجموعی طور پر تندرست وتوانا رکھنے اور جسمانی درجہ حرارت کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
ہفتہ-15-اکتوبر-2016
ہرانسان اپنی یادداشت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے مختلف طریقے اختیار کرتا ہے۔ کچھ لوگ یادداشت بڑھانے کی ادویات کا بھی استعمال کرتے ہیں مگر اس رپورٹ میں ماہرین نے چند ایسی تجاویز پیش کی ہیں جن پرعمل کرنے سے آپ اپنی یادداشت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
ہفتہ-1-اکتوبر-2016
ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ درد کش ادویات کے استعمال سے دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔