چهارشنبه 30/آوریل/2025

صحت کے فوائد

بند گوبھی کھائیے بیماریوں سے نجات پائیے!

سبزیوں میں بندگوبھی کو لوگ زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ درحقیقت لوگ اس کے بے پناہ فواید سے آگاہ نہیں۔

موسم گرما کے پانچ مفید مشروبات

موسم گرما اور جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والے میٹھے مشروبات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔

مولی کے حیرت انگیز فواید جن سےآپ شاید لاعلم تھے

سبزیوں کے انسانی صحت کے لیے فواید سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ مگربعض سبزیوں کو ہم کم ہی اہمیت دیتے ہیں حالانکہ وہ صحت وتوانائی اور بیماریوں سے بچاؤ کا بے بہا خزانہ ہوتا ہے۔

خبردار! نہار منہ کیلا کھانے سے گریز کریں

عموما ماہرین صحت خالی پیٹ پھل اور سبزیاں کھانے کی تجویز پیش کرتے ہیں مگر بعض پھل ایسے بھی ہیں جنہیں نہار منہ کھانے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

نمک کا کم استعمال پرسکون نیند میں معاون

جاپانی سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ کھانے میں نمک کا کم سے کم استعمال رات کو پرسکون نیند میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

انجکشن کی تکلیف دہ سوئی کا متبادل حل تیار!

ٹیکہ یا ڈرگ انجکشن کا مریضوں کے علاج کے دوران دوائی میں استعمال لازمی جزو سمجھا جاتا ہے۔ انجکشن کی سوئی مریضوں کے لیے تکلیف دہ ہے۔ خاص طور پر بچے انجکشن سے بہت زیادہ خوف زدہ رہتے ہیں۔ تاہم ماہرین صحت نے اس کا متبادل حل بھی تیار کرلیا ہے جسے جلد ہی استعمال میں لایا جائے گا۔

گوبی کا مرکب پروسٹیٹ کینسرے بچاؤ میں معاون

امریکا میں حال میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گوبی کا مرکب غدود کی نالیوں[پروسٹیٹ] کے سرطان کی روک تھام اور اس کے علاج کا بہترین ذریعہ ہے۔

اخروٹ مردانہ طاقت کےلیے مفید!

اخروٹ کے فواید سے ہرخاص وعام آگاہ ہےمگر بعض فواید ایسے بھی ہیں جن کےبارےمیں شاید آپ لا علم ہوں۔ انہی میں اخروٹ کا ایک فایدہ مردانہ بانجھ پن کو دور کرنا بھی ہے۔

ماہرین سبزیوں کا چھلکا اتارنے سے کیوں منع کرتے ہیں؟

سبزیاں ہماری خوراک کا لازمی جزو ہیں اور سبزیوں کے پکانے کے نت نئے طریقے بھی سامنے آرہے ہیں۔ اسی ضمن میں ماہرین صحت کا کہنا ہے جس طرح سبزیاں انسانی صحت کے لیے مفید ہیں اسی طرح سبزیوں کے چھلکوں میں بھی بے پناہ طبی فواید پائے جاتے ہیں۔

گاجر، مالٹا اور ٹماٹر پھیپھڑوں کے کینسر سے بچانے میں معاون

ایک نئے طبی تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ مالٹا، گاجر اور ٹماٹر ایسے قدرتی طبی اجزاء پر مشتمل ہیں جو پھیپھڑوں کے کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔