شنبه 16/نوامبر/2024

صحت کے فوائد

ناریل کا تیل جلن اور جوؤں کا شافی علاج!

ناریل کے تیل کو آپ کی جلد ، بال اور مسکراہٹ کا مثالی حلیف ہونے کے سبب امتیازی حیثیت حاصل ہے۔ یہ بڑھاپے کو دور کرنے والا ، سیاہ حلقوں کو ختم کرنے والا ، جلد کو نرمی بخشنے والا اور دانتوں کو سفیدی عطا کرنے والا قدرت کا انمول تحفہ ہے۔

دھی کینسر سے بچاؤ کا ذریعہ مگر کیسے؟

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گھر میں تیار کردہ دھی کا روزانہ استعمال کینسر سے بچاؤ میں معاون ہوسکتا ہے۔

سیاہ انگورکے حیرت انگیز طبی فوائد!

ماہرین صحت وزراعت نے ایک نئی تحقیق میں سیاہ اور سرخ رنگ کے انگوروں کے بے پناہ فواید بیان کیے ہیں۔ تحقیق کے مطابق سیاہ انگور شریانوں کے سکڑنے سے بچانے میں غیرمعمولی طور پر معاون اور مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

مار پیٹ بچوں میں ہکلے پن کا موجب بن سکتی ہے!

بچوں میں روانی کے ساتھ بولنے کی صلاحیت کے متاثر ہونے یا ہکلے پن کے دیگر اسباب وعوامل میں ایک وجہ بچوں کی مار پیٹ بھی ہے۔

خبردار! دار چینی نقصان بھی دے سکتی ہے

دارچینی کا شمار دنیا بھر میں استعمال ہونے والے معروف ترین مصالحہ جات میں ہوتا ہے۔ اس کی مہک روئے زمین پر موجود بہترین خوشبوؤں میں جانی جاتی ہے۔ دارچینی کی پیداوار دنیا کے مختلف ممالک میں ہوتی ہے ان میں سری لنکا، بھارت، مڈگاسکر، برازیل، چین، ویتنام، انڈونیشیا اور جزائر غرب الہند شامل ہیں۔

پودینہ اعصابی تناؤ اور ڈی پریشن سے بچاؤ کا ذریعہ

قطر کے ایک طبی ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک تحقیق میں پتایا گیا ہے کہ پودینہ جسم کے اعصاب کے لیے غیرمعمولی حد تک مفید ہے۔

نئی تحقیق: انگور دانتوں کے لئے فائدہ مند؟

ایک تحقیق کے مطابق انگور میں پایا جانے والا ایک کمپائونڈ دانتوں کو مضبوط بنانے اور دانتوں کو کیڑا لگنے سے بچانے میں معاون ثابت ہوا ہے۔

رات کو وافر نیند موٹاپے سے بچاؤ میں معاون!

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کو وافر وقت تک نیند کرنے سے موٹاپے سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔

گرمیوں میں آنکھوں کا تحفظ کیسے کریں؟

ایک جرمن ماہر صحت نے کہا ہے کہ موسم گرما کے دوران آنکھوں کو نقصان پہنچانے والے عوامل بڑھ جاتے ہیں۔ انہوں نے گرمیوں میں آنکھوں کے تحفظ کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں۔

خبر دار! بچوں میں نمک کا زیادہ استعمال خطرناک

جرمن ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ خون کا زیادہ استعمال بچوں اور کم عمر افراد میں خون کی رگون کو متاثر کرنے کا موجب بن سکتا ہے۔