شنبه 16/نوامبر/2024

صحت کے فوائد

غزہ میں وحشیانہ قتل عام،شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 150 ہوگئی

گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جاری بربریت اور نسل کشی کی جنگ میں مزید تین صحافیوں کو شہید کردیا۔ ان صحافیوں کی شہادت کے بعد گذشتہ برس سات اکتوبر سے اسرائیلی وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 150 ہوگئی ہے۔

روزانہ چائے پینے سے معمر افراد کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

امریکا کی یونیورسٹی آف نیو کاسل کے محققین نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ چائے پینے سے 85 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں دماغی افعال اور ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

مالٹا صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟

مالٹا لیموں کی نسل کا ایک اہم پھل ہے اور وٹامن سی کا ایک بہترین ذریعہ اس میں وٹامن کی متعدد دیگر اقسام بھی پائی جاتی ہیں۔ یہ جسم میں کیلشیم جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔

نیند کی کمی کا کینسر کے ساتھ گہر تعلق!

چین میں سائنسدانوں نے ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ نیند سے محرومی موروثی امراض اور کینسر کا موجب بن سکتی ہے۔

’خبردار! مسلسل 6 گھںٹے بیٹھنا بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف

بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔

ورزش سے قبل کیلا کیوں کھائیں؟

جرمنی کی ایک ماہر خوراک نے کہا ہے کہ ورزش سے قبل کیلا کھانے سے انسانی جسم کی فعالیت اور چستی میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیز ان کا کہنا ہے کہ کیلا کھلاڑیوں کے لیے بھی مفید ٹانک سے کم نہیں۔

کیا ‘انیمیا‘ وزن کم کرنے میں معاون ہوسکتا ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کے خلیات میں پائے جانے والے سرخ ذرات کی کمی سے جسم میں آئرن کی قدرتی مقدار کم ہوجاتی ہے اور اس کے علاوہ وٹا من B بھی اپنی کم ترین سطح پر آجاتا ہے۔

لہسن جسم کوطاقت اور وزن کم کرنے میں معاون

ماہرین خوراک کا کہنا ہے کہ تازہ لہسن انسانی جسم کے لیے بے حد مفید ہے۔ تازہ لہسن نہ صرف جسم کو طاقت مہیا کرتا بلکہ وزن کم کرنے میں بھی معاون ومدد گار ہے۔

صفائی کی مصنوعات کا استعمال یومیہ20 سیگریٹس سے زیادہ تباہ کن!

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ کی بنیاد پر صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں کے لیے اتنی ہی تباہ کن ہیں جتنا کہ کوئی شخص روزانہ 20 سیگریٹ پیتا ہے۔

’الخبیزہ‘ فلسطین میں امیرو غریب کا یکساں مرغوب پکوان!

بہار کا موسم آتے ہی فلسطین کی وادیاں اور کوہ دمن سب رنگا رنگ پھولوں اور ہرے بھرے سبزے کی قوس قزح کی مانند چادر اوڑھ لیتی ہیں۔ ہریالی ہرطرف اپنے رنگ دکھاتی اور بہار دلوں کو لبھاتی ہے۔