ننگے پاؤں چلنے کے حیران کن فواید!
ہفتہ-22-اکتوبر-2016
ایک نئی سائنسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ننگے پاؤں چلنے سے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اگر انسان ننگے پاؤں چلنے کے فواید سے آگاہ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا عاید ہوجائے تو وہ جوتے پہن کرچلنے میں وہ سکون نہیں پائے گا جو وہ ننگے پاؤں چلتے ہوئے پا رہا ہے۔