چهارشنبه 30/آوریل/2025

صحت

شوگر کے مریضوں کیلئے چیا سیڈز کے متعدد فائدے

ڈاکٹرز اور غذائی ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ چیا سیڈز جنہیں اردو میں تخم شربتی بھی کہا جاتا ہے کو اپنی غذا میں باقاعدگی سے شامل کریں۔ کیونکہ ان کے جسم کی صحت پر بہت سے بہتر اثرات مرتب ہوتے ہیں خاص طور پر ذیابیطس کے مریضوں کیلئے اس میں بے شمار فوائد ہیں۔

انسانی جسم میں ‘پروسٹیسن’ پروٹین کی زائد تعداد جان لیوا ہے: تحقیق

ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جسم میں بعض اقسام کے پروٹین امراض اور جان لیوا کیفیات کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ اس ضمن میں سویڈن کے سائنسدانوں نے 4000 افراد پر مسلسل 22 سال تک تحقیق کی ہے اور بتایا ہے کہ جن افراد میں پروسٹیسن پروٹین کی مقدار زائد ہوتی ہے ان میں ذیابیطس کی شرح 76 فیصد اور کینسر کی شرح یا اس سے مرنے کا رحجان 43 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

سُرخ پیاز بُلند فشارخون اور ذیابیطس کا بہترین علاج

سرخ پیازبہت سے پکوانوں کی تیاری کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ انہیں ایک مخصوص رنگ اور شاندار ذائقہ دیتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ان میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کی بدولت یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔

آنکھوں میں ظاہر ہونے والی تین نشانیاں کرونا کی علامت ہوسکتی ہیں:ماہرین

ایک حالیہ تحقیق میں پتا چلا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی آنکھوں میں 3 علامات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اگر یہ علامتی ظاہر ہوں تو "کوویڈ ۔19" کا خدشہ ہوسکتا ہے۔

لہسن کی پانچ باتیں جو اسے روزانہ کھانے کی ترغیب دیتی ہیں؟

کھانوں اور پکوان اس وقت تک خوش ذائقہ نہیں ہوسکتے جب تک ان میں لہسن کو شامل نہ کیا جائے۔ ماہرین نے لہسن کی پانچ طبی خصوصیات بیان کی ہیں جو مرکزاطلاعات فلسطین کے قارئین کے لیے بھی پیش کی جا رہی ہیں۔

طبی ماسک اور کپڑے کے ماسک میں سے کون زیادہ بہتر ہے؟

کرونا کی وبا کے ساتھ پوری دنیا میں انواع و اقسام کے ماسک کا استعمال شروع ہوا۔ اب مارکیٹ میں ایک طرف طبی ماسک موجود ہیں اور دوسری طرف کپڑے کے ایسے ماسک کی بھرمار ہے جنہیں بار بار دھو کر استعمال کیا جاسکتا ہے تاہم طبی ماسک 'ڈسپوز ایبل' ہوتا ہے اور اسے ایک بار استعمال کرنے کے بعد پھینک دیا جاتا ہے۔

آپ روزانہ کی بنیاد پر اپنا وزن کیسے کم کرسکتے ہیں؟

عام طور پر ایک انسان کو اپنا کتنا وزن کم کرنا چاہیے اور روزانہ کی بنیاد پر کتنی کیلوریز جلانا اور پیٹ کی چربی کم کرنا ضروری ہے؟ اس رپورٹ میں اسی سوال کا جواب دیا گیا ہے۔

فلسطین میں کرونا متاثرین کی تعداد 38 ہوگئی

فلسطینی وزات صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غرب اردن میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 38 ہوگئی ہے۔

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کرنے کے ضروری کام

عالمی اداری صحت کی طرف سے کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مفید معلومات اور مشورے دیے ہیں۔

فلسطین میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 29 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز غرب اردن میں کرونا کے مزید تین نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ تینوں نئے کیس غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں سامنے آئے ہیں۔