جمعه 15/نوامبر/2024

صحافی

اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی صحافیوں سے کیمرے چھین لیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر جنین میں ایک احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والے دو فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی فوج نے حبس بے جا میں بند کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے کیمرے اور ریکارڈنگ چھین لیں۔

صحافی القیق کی گرفتاری آزادی صحافت پر کا گلا دبانے کی سازش قرار

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو دوبارہ حراست میں لینے اور اس پر تشدد کی فلسطینی صحافتی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

’یو این‘ ادارے’’فاؤ‘‘ کا ایوارڈ فلسطینی، اردنی صحافیوں کے نام

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت ’’فاؤ‘‘ نے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ایوارڈ ایک فلسطینی صحافی اور اردنی صحافیہ کو مشترکہ طور پر دیا جا رہا ہے۔

صحافی سمیت اسرائیلی عدالتوں سے 42 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے مسلسل تنقید کے باوجود صہیونی ریاست نہتے فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کے تحت زندانوں میں بند کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں بیمار فلسطینی صحافی صہیونی غفلت کا شکار

فلسطین میں صحافیوں کے حقوق کے دفاع کے لیے سرگرم کمیٹی نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیلی قید خانوں میں 27 صحافیوں میں سے چار مختلف امراض میں مبتلا ہیں مگر صہیونی جیل انتظامیہ بیمار صحافیوں کے علاج معالجے میں مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کی مرتکب ہے، جس کے نتیجے میں مریض ابلاغی نمائندوں کی حالت تشویشناک ہو چکی ہے۔

فلسطینی صحافی کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی حراست کی سزا

اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے حال ہی میں حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان صحافی ادیب برکات الاطرش کو تین ماہ کے لیے انتظامی حراست کی سزا کا حکم دیا ہے۔

عباس ملیشیا کی ابلاغی غںڈہ گردی جاری، مزید ایک فلسطینی صحافی گرفتار

فلسطین میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ان دنوں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی پکڑ دھکڑ کی ظالمانہ مہم جاری ہے، جس کے تحت متعدد صحافیوں کو حراست میں لینے کے بعد انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی شھاب خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار عامر ابو عرفہ کی گرفتاری کا واقعہ ہے جس پر فلسطین کے عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطینی صحافی البیتاوی کی سزائے قید میں اضافے کی درخواست منظور

اسرائیل کی اپیل کورٹ نے زیرحراست فلسطینی صحافی احمد البیتاوی کی ایک دوسری عدالت کی جانب سے دی گئی 11 ماہ قید اور 500 ڈالر جرمانے کی سزا میں اضافے کی درخواست منظور کرلی ہے۔

2016ء کے آغاز سے آٹھ فلسطینی صحافیوں کے سفر پر اسرائیلی پابندی

قابض اسرائیلی فوج نے رواں سال کے دوران آٹھ فلسطینی صحافیوں کو 'سیکیورٹی خدشات' کی بناء پر فلسطین سے باہر سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

غزہ:صحافیوں کی حفاظتی جیکٹ پر پابندی اسرائیل کی صحافتی دہشت گردی قرار

فلسطینی پریس کلب اور صحافتی برادری کی جانب سے صحافیوں کے لیے بلیٹ پروف جیکٹیں غزہ لانے پر عاید کی گئی حالیہ پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی صحافتی دہشت گردی قرار دیا ہے۔