چهارشنبه 30/آوریل/2025

صحافی گرفتار

الجزیرہ کی عباس ملیشیاکے ہاتھوں نامہ نگار محمد الاطرش کی گرفتاری کی شدید مذمت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین الجزیرہ نیٹ ورک نے جمعرات کے روز نامہ اپنے نگار محمد الاطرش کے گھر پر عباس ملیشیا کے چھاپےاور آج صبح ان کی گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کے من مانی اقدامات قابض دشمن کے ساتھ […]

عباس ملیشیا نے سینیر صحافی احمد البیتاوی کو نابلس سے گرفتار کر لیا

مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس اپنی جارحانہ خلاف ورزیوں اور سیاسی بنیاد پر گرفتاریاں جاری رکھتے ہوئے نابلس گورنری سے ایک سینیر صحافی کو حراست میں لے لیا۔

عباس ملیشیا نےسینیر صحافی عقیل عواودہ عودہ کو گرفتار کر لیا

کل جمعرات کی شام کو فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے رام اللہ میں ایک کارروائی کے دوران سماجی کارکن اور صحافی عقیل عواودہ کو گرفتار کر لیا۔

عباس ملیشیا نے متعدد شہری اور ایک صحافی کو گرفتار کرلیا

مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے حکام نے صبح سویرے جنین سے متعدد فلسطینی مزاحمت کار گرفتار کرلیے جب کہ قابض فوج نے گھروں پر چھاپہ مار کر صحافی محمد عتیق کے علاوہ گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں صحافی اور اساتذہ حراست میں لے لیے

پیر کے روز قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے گاؤں جنبہ کے داخلی دروازے سے متعدد صحافیوں اور اساتذہ کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیل کا فلسطینی صحافیوں پر جبر و تشدد جاری

اسرائیلی قابض حکام فلسطینی صحافیوں کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

صہیونی جرائم بے نقاب کرنے والے28 فلسطینی ضمیر کے قیدی

مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں آواز بلند کرنا اور صہیونی ریاست کے منظم جرائم بے نقاب کرنا اسرائیل میں سنگین جرم ہے اور ایسے کسی بھی فلسطینی شہری کی کم سے کم سزا جیلوں میں قید اور اس پر اذیت ناک تشدد ہے۔