
غاصب فوج کے جرائم فلسطینی صحافیوں کو خوفزدہ نہیں کریں گے:حماس
پیر-28-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کے جرائم "انہیں خوفزدہ نہیں کریں گے اور انہیں اس فاشسٹ وجود کو بے نقاب کرنے میں اپنا کردار جاری رکھنے سے نہیں روکیں گے"۔