فلسطینی خاتون صحافی بشریٰ الطویل ایک بار پھر صہیونی زندان میں قیدمنگل-10-نومبر-2020قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غرب اردن میں ایک کارروائی کے دوران سابق اسیرہ اور خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو گرفتار کر لیا ہے۔