جمعه 15/نوامبر/2024

صحافیہ

غزہ: اسرائیلی فوج نے سینیرفلسطینی صحافیہ کوخاندان سمیت شہید کردیا

قابض صیہونی فوج نے فجر کے وقت غزہ کی پٹی میں ایک تازہ قتل عام کرتے ہوئے بین الاقوامی میڈیا کے شعبے کی ممتاز صحافیہ اور کارکن وفا العدینی ان کے شوہر اور بچوں سمیت شہید کردیا۔

اپنے شہید والد کو یاد کرتی صحافیہ مرج الزھور خالق حقیقی سے جا ملیں

پیدائش کے وقت موت کے کئی واقعات ایسے ہیں جو غزہ اور دنیا بھر میں ماؤں کو پیش آئے لیکن31 سالہ صحافیہ مرج الزہور محمود ابو ھین کی کہانی غزہ کی پٹی میں سب سے زیادہ متاثر کن تھی، جہاں اس واقعے کومیڈیا میں غیرمعمولی کوریج ملی۔

مقتول ابو عاقلہ کا کیس عالمی فوج داری عدالت کے انفامیشن گروپ کو ریفر

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے مقتول صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی شکایت کا کیس عدالت کے زیراہتمام ’انفارمیشن کولیکشن‘ گروپ کو ریفر کر کے اسے مزید جائزے کے لیے اپنے متعلقہ ملازمین کو بھیج دیا۔

فلسطینی- برطانوی تحقیقات، اسرائیل نے ابو عاقلہ کو دانستہ قتل کیا

بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جمع کرائی گئی فلسطینی-برطانوی تحقیقات میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ قابض فوج نے جان بوجھ کرالجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کو قتل کیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے خاتون فلسطینی صحافی کو اغوا کر لیا

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ یروشلم میں ایک خاتون صحافی کو بھی اغوا کر لیا ہے۔ صحافی خاتون لمی غوشہ کو مقبوضہ یروشلم میں ان کے گھر سے اغوا کیا گیا ہے۔

شیرین ابو عاقلہ کو نشانہ بنا کر شہید کیا گیا: شہیدہ کےساتھی کا بیان

کل بدھ کے روزاسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والی الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کے ساتھی صحافیوں کا کہنا ہے کہ شیرین کو ان کے سامنے جان بوجھ کرنشانہ بنایا گیا۔