جمعه 15/نوامبر/2024

صحافیوں کے خلاف تشدد

سرکاری پریس آفس کی غزہ میں صحافیوں پر حملے کی مذمت

غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے ایک پریس بیان جاری کیا ہے جس میں اس نے وسطی غزہ کی پٹی کے نصیرات کیمپ میں میڈیا کوریج کے دوران تین صحافیوں کو قابض فوج کی جانب سے جان بوجھ کرنشانہ بنانےکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید صحافیوں کی تعداد 136 ہو گئی

سرکاری میڈیا آفس نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے صحافی سمیت دو فلسطینیوں کو گولی مار دی

کل جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے میں اسرائیلی قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک نوجوان اور ایک فوٹو جرنلسٹ براہ راست آتشیں گولیوں سے زخمی ہوگیا۔ اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر ربڑ کی کوٹیڈ دھاتی گولیوں سے بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے۔

شہیدہ کے جنازے کی کوریج کرنے والےصحافیوں پر عباس ملیشیا کا تشدد

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت عباس ملیشیا نے جمعرات کی شام اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والی ایمان عودہ کے جنازے کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

صہیونی ریاست کی جون میں صحافتی حقوق کی62 پامالیاں

فلسطین میں ابلاغی آزادیوں کے حوالے سے کام کرنے والے گروپ کی ’مدیٰ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جون 2018ء میں قابض صہیونی فوج نے فلسطینی علاقوں میں صحافتی آزادیوں اور ابلاغی حقوق کی 62 خلاف ورزیاں کیں۔