شنبه 16/نوامبر/2024

صحافیوں پر حملہ

غزہ: اسرئیلی بمباری میں دو صحافی شہید، یہ سوچا سمجھا قتل ہے: الجزیرہ

قطر سے نشریات پیش کرنے والے الجزیرہ چینل نے کل جمعہ کی شام اعلان کیا کہ غزہ میں چینل کے کیمرہ مین سامر ابو دقہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں واقع فرحانہ اسکول پر اسرائیلی بمباری کی کوریج کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔

الاقصیٰ کشیدگی، دو ہفتوں میں کوریج کے دوران 30 صحافی زخمی

فلسطین مرکزی پریس کلب نے اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

صحافتی حقوق کی پامالیاں، صہیونی ریاست اورفلسطینی اتھارٹی نے ایکا کرلیا

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافتی قوانین کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے ماہ فروری میں صہیونی فوج اور فلسطینی اتھارٹی کی نام نہاد پولیس کی طرف سے صحافیوں پر تشدد اور صحافتی حقوق کی پامالیوں کے 77 واقعات رونما ہوئے۔