اسرائیلی فوج کا فلسیطنی ریلی پر تشدد، صحافیوں سمیت متعدد فلسطینی زخمیاتوار-18-اکتوبر-2020قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں صحافیوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔