جمعه 15/نوامبر/2024

صحافی

ڈوئچے ویلےفلسطینی، اردنی صحافی "اسرائیل مخالف” کے الزام میں برطرف

فلسطینی صحافیوں مرام سالم اور اردنی فرح مرقہ نے بتایا ہےکہ انہیں "یہود دشمنی اور اسرائیل" کی مخالفت کے الزامات لگائے جانے کے دو ماہ بعد نیٹ ورک سے نکالے جانے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کا دُنیا بھر میں صحافیوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نتونیو گوٹیرس نے صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے خلاف دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے حملوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

مصر کے 500 صحافیوں کا اسرائیل کے ساتھ دوستی مخالف پیٹیشن پر دستخط

خلیجی عرب ملکوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے اعلان پر عرب دنیا کے مختلف طبقات کی طرف سے رد عمل جاری ہے۔

زیرحراست فلسطینی صحافی کی انتظامی قید میں تیسری بار 4 ماہ کی توسیع

قابض صہیونی حکام نے انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل سینیر صحافی محمد انور منیٰ کی قید میں تیسری بار 4 ماہ کی توسیع کردی۔

غزہ”اسرائیلی فائرنگ سے 247 صحافی اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوچکے

فلسطین میں صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء کو غزہ کی مشرقی سرحد پر شروع ہونے والے فلسطینی احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دیگر شہریوں کے ساتھ کئی صحافی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

پندرہ صحافی آزادی اظہارکی پاداش میں صہیونی زندانوں میں قید

فلسطین نیشنل پریس یونین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 15 فلسطینی صحافی بھی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں تین خواتین صحافی کارکنان بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی تعداد 29 ہوگئی

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور کارکنان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فروری میں فلسطینی صحافیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا۔

باہمت معذور فلسطینی صحافیہ کی عزمت بھری داستان!

سال 2009ء فلسطینی دوشیزہ جمیلہ الھباش کے لیے ایک آزمائش کا سال تھا۔ 4 جنوری 2009ء کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں جمیلہ دونوں ٹانگوں سے محروم ہوگئی۔

فلسطینی صحافیوں سےغیرانسانی سلوک کی’آئی ایف جے‘ میں شکایت

فلسطین جرنلسٹ یونین کی جانب سے صحافیوں سے اسرائیلی فوج کے غیر انسانی سلوک کا معاملہ صحافیوں کی عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ‘ [آئی ایف جے] میں اٹھایا ہے۔ فلسطینی پریس یونین کی طرف سے عالمی تنظیم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافیوں کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک اور اظہار رائے پر عاید کردہ پابندیوں کا سختی سے نوٹس لے۔

کرپشن بے نقاب کرنے پر لائبرمین صحافی پر چراغ پا!

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کرپشن کے کیسز بے نقاب کرنے پر ایک سینیر یہودی صحافی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔