جمعه 15/نوامبر/2024

صحافتی پامالیاں

اسرائیلی زندانوں میں 18 فلسطینی صحافی پابند سلاسل

اسرائیلی فوج کی طرف سے کریک ڈائون کے دوران عام فلسطینی شہریوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی صحافیوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت اسرائیلی عقوبت خانوں میں تین خواتین صحافی کارکنوں سمیت مجموعی طور پر 18 صحافی پابند سلاسل ہیں۔

سنہ 1972ء کے بعد اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 102 صحافی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کی جرنلسٹ یونین کی طرف سے جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ سنہ 1972ء کے بعد صہیونی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون اور ریاستی دہشت گردی کے دوران 102 فلسطینی صحافیوں‌ کو شہید کیا گیا۔

اسرائیل نے الاقصیٰ چینل کو ‘دہشت گرد’ تنظیم قرار دے کر پابندی لگا دی

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے الاقصیٰ ٹی چینل کو 'دہشت گرد' تنظیم قرار دینے کے بعد اس پر پابندی عاید کر دی ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو’انسانی ڈھال بنائے جانے کا انکشاف

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور آزادی صحافت کی پرچارک تنظیموں نے صہیونی فوج پر فلسطینی مظاہروں کے وران صحافیوں کو 'انسانی ڈھال' بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

اسرائیل فلسطین میں صحافتی حقوق کی 43 بار پامالیوں کا مرتکب

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے دوران اسرائیلی فوج فلسطین میں 43 بار صحافتی حقوق اور آزادی اظہار رائے کی پامالیوں کا مرتکب ہوئی ہے۔

رواں سال 2 فلسطینی صحافی صہیونی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے

فلسطین میں صحافتی حقوق اور ابلاغی کارکنوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج نے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 254 کو زخمی جب کہ 82 کو حراست میں لے لیا۔

سال 2018ء کے دوران صہیونی حکام کی صحافتی حقوق کی 638 پامالیاں

فلسطین میں ابلاغی آزادیوں کے حوالے سے کام کرنے والے گروپ کی ’مدیٰ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2018ء میں قابض صہیونی فوج نے فلسطینی علاقوں میں صحافتی آزادیوں اور ابلاغی حقوق کی 638 خلاف ورزیاں کیں۔

فلسطینی صحافیوں پراسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں: انسانی حقوق گروپ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو دانستہ طورپر نشانہ بنائے جانے کی پالیسی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں آزادی اظہار رائےکو طاقت سےدبانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

مئی میں اسرائیل فلسطین میں صحافتی حقوق کی 125 بار پامالیوں کا مرتکب

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ مئی کے دوران اسرائیلی فوج فلسطین میں 125 بار صحافتی حقوق اور آزادی اظہار رائے کی پامالیوں کا مرتکب ہوئی ہے

فلسطین میں صحافت کا پیشہ ’کانٹوں کی سیج‘

فلسطین میں صحافت کے پیشے سے وابستہ کارکنوں کی مشکلات کی بے شمار مثالیں دی جا سکتی ہیں۔ 28 سالہ معذور صحافی خذیفہ محمود ابو ھین اس کی ایک زندہ مثال ہے۔