اسرائیلی فوج کی تلاشی، دو صحافیوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
بدھ-6-اکتوبر-2021
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو صحافیوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
بدھ-6-اکتوبر-2021
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو صحافیوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-10-نومبر-2020
فلسطین میں آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادیوں پر نظر رکھنے والی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے صحافتی حقوق کی پامالیوں کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
پیر-2-نومبر-2020
صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اور صحافتی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2020ء کے دوران صہیونی ریاست کے سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں غزہ ، بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 40 پامالیوں کا ارتکاب کیا گیا۔
بدھ-18-مارچ-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے نواحی علاقے اماتین کی رہائشی 21 سالہ انسام شواہنہ نے صحافت جیسے مقدس پیشے کو اپنا کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا مگر اس کے اس مشن کی راہ میں اسرائیلی ریاست نے کیسے رکاوٹیں کھڑی کیں؟۔
پیر-3-فروری-2020
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کے خلاف حملوں اور صحافتی قدغنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوری 2020ء میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر 33 حملے کیے گئے اور انہیں ہراساں کیا گیا۔
بدھ-1-جنوری-2020
فلسطین میں آزادی اظہار رائے کی صورت حال پرنظر رکھنے والی کمیٹی کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران اسرائیلی حکام کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 600 بار پامالیاں کی گئیں۔
جمعہ-29-نومبر-2019
اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ ان میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔
پیر-18-نومبر-2019
معاذ العمارنہ ایک فلسطینی صحافی اور فوٹو گرافر ہے۔ اس کا مشن فلسطینی قوم پر اسرائیلی ریاست کے مظالم کو بے نقاب کرنا اور اپنے کیمرے کی مدد سے دنیا کو صہیونی جرائم سے آگاہ کرنا ہے۔ اس کا یہ مشن اور مقصد صہیونی دشمن کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ کوئی فلسطینی جب بھی میدان عمل میں اتر کرصہیونی ریاست کا مقابلہ کرنے یا ان کے جرائم کی روک تھام کے لیے کوئی بھی طریقہ اختیار کرتا ہے تو صہیونی دشمن اس کا تعاقب شروع کردیتی ہے۔
ہفتہ-9-نومبر-2019
فلسطین میں آزادی اظہار رائے کی صورت حال پر نظر رکھنے والی کمیٹی کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2019ء کے دوران اسرائیلی حکام کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 600 بار پامالیاں کی گئیں۔
پیر-5-اگست-2019
فلسطین میں وزارت اطلاعات کی طرف سےجاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2019ء کو اسرائیلی فوج اور دیگر صہیونی ریاستی اداروں کی طرف سے فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کےواقعات میں اضافہ دیکھا گیا اور مجموعی طورپر صحافتی حقوق کی 74 بار پامالی کی گئی۔