
اسرائیل کی 33 ابلاغی اداروں پر بمباری، 170 صحافی زخمی
اتوار-23-مئی-2021
فلسطینی پریس یونین کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے حالیہ عرصے کےدوران بمباری میں 33 ابلاغی اداروں کے مراکز کو نشانہ بنا کر تباہ کیا جب کہ غزہ اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے 170 فلسطینی زخمی ہوئے۔