مغربی صحارا میں امریکی قونصل خانہ قائم کرنے کا اعلانجمعہ-25-دسمبر-2020امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مراکش کے متنازع علاقے مغربی صحارا میں اپنا قونصل خانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔