برطانیہ فلسطینی بجٹ میں سالانہ 2 کروڑ پاؤنڈ کی معاونت کرے گااتوار-26-نومبر-2017فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے سالانہ مالی سال کے بجٹ میں20 ملین آسٹریلوی پاؤنڈز کی معاونت کرے گا۔