صبرا وشاتیلا قتل عام آج بھی جاری ہے!
منگل-24-ستمبر-2019
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مغرب میں کئی سال پہلے مشہورزمانہ قتل عام ، جس میں تین ہزارسے زیادہ فلسطینی گزینوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا۔ پورے کیمپ کو ذبحہ خانہ میں تبدیل کردیا گیا۔

ہفتہ-21-ستمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ صبرا اور شاتیلا پناہ گزین کیمپ میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔
منگل-17-ستمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے 37 سال پیشتر سنہ 1982ء میں لبنان میں صبرا وشاتیلا پناہ گزین کیمپ پر صہیونی فوج کے ہاتھوں ڈھائی جانے والی قیامت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صبرا و شاتیلا میں فلسطینیوں کے قتل عام اور ان پر ہونے والی بربریت کو معاف نہیں کیا جائے گا۔