حماس رہنما کی الجیرکے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتبدھ-23-نومبر-2022فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن زاھر جابرین نے نے الجیرکی قومی اسمبلی کے سپیکر صالح جود جیل سے ملاقات کی ہے۔ منگل کے روز یہ ملاقات ان کے چیمبر میں ہوئی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام