
فلسطینی قربانیوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کی گردن توڑ دیںگے: العاروری
ہفتہ-26-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ ہماری جدو جہد صرف غزہ کے عوام کے لیے نہیں بلکہ پورے فلسطین کی آزادی اور تمام فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کے لیے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق اور قربانیوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کی گردن کاٹ دی جائے گی۔