
شہید فلسطینی صالح البرغوثی کے والد عمر البرغوثی چار ماہ بعد رہا
جمعہ-12-اپریل-2019
اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی صالح البرغوثی کے والد عمر البرغوثی کو چار ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔
جمعہ-12-اپریل-2019
اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی صالح البرغوثی کے والد عمر البرغوثی کو چار ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔
منگل-18-دسمبر-2018
فلسطین اور بیرون ملک سرگرم انسانی حقوق کی تنظیموںنے اسرائیل پر ایک 30 سالہ فلسطینی صالح البرغوثی کو حراست میں لینے کےنہایت بے دردی کے ساتھ شہید کیے جانے کا الزام عاید کیا ہے۔
منگل-18-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے زیر حراست فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی ہمشیرہ حنان البرغوثی کو ان سے ملنے سے روک دیا۔
جمعرات-13-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کے شہر رام اللہ میں "عوفرا" کالونی میں فائرنگ کر کے 11 صہیونیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی کو صہہونی فوج نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔