غزہ: سرنگ حادثے کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمت کار شہیدمنگل-19-جولائی-2016فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں گذشتہ روز سرنگ کے ایک حادثے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کا ایک کارکن شہید اور دو مزاحمت کار زخمی ہو گئے۔