دانت صاف رکھیں ، عارضہ قلب ودماغ سے بچیں!
جمعرات-27-اکتوبر-2016
دانتوں کو صاف رکھنا نہ صرف منہ اور دانتوں کی صحت کے لیے ضروری ہے بلکہ ماہرین نے دانت صاف رکھنے کے کئی دیگر حیران کن اثرات بھی بیان کیے ہیں۔ ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دانت صاف رکھنے سے انسان دل اور دماغ کے عارضے سے محفوظ رہ سکتا ہے۔