صائب عریقات کا انتقال: فلسطینی ایک تجربہ سیاسی رہ نما سے محروم
بدھ-11-نومبر-2020
کل منگل فلسطین کے سینیر اور تجربہ کار سیاست دان صائب عریقات کی کرونا کی وبا سے وفات کی خبر سے فلسطینی قوم کو ایک دھچکا لگا۔
بدھ-11-نومبر-2020
کل منگل فلسطین کے سینیر اور تجربہ کار سیاست دان صائب عریقات کی کرونا کی وبا سے وفات کی خبر سے فلسطینی قوم کو ایک دھچکا لگا۔
منگل-10-نومبر-2020
تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کی مجلس عاملہ کے سکریٹری جنرل اور سینئر فلسطینی مذاکرات کار صائب عریقات انتقال کر گئے۔
پیر-19-اکتوبر-2020
تحریک فتح کے مرکزی رہ نما صائب عریقات کرونا کا شکار ہونے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ھداسا اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔
ہفتہ-10-اکتوبر-2020
تنظیم آزادی فلسطین ' پی ایل او' کے سیکرٹری جنرل اور تحریک فتح کے مرکزی رہ نما صائب عریقات کے کرونا کی وبا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
ہفتہ-1-فروری-2020
تنظیم آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن پلان 'صدی کی ڈیل' دراصل امریکا کے لبادے میں اسرائیلی ریاست کا منصوبہ ہے۔ یہ منصوبہ اسرائیل کا تیار کردہ ہے جسے امریکی صدر کی زبان سے پڑھایا گیا۔
ہفتہ-4-جنوری-2020
تنظیم آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین میں کام کرنے والے امدادی اداروں کی مالی مدد کے لیےعاید کردہ نئی شرائط واپس لے۔
اتوار-26-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے تحریک فتح کے رہ نما کے غزہ کے پٹی کے علاقے کے بارے میں ایک متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہےاور کہا ہے کہ صائب عریقات کا بیان غزہ کا گھیرا تنگ کرنے کی فتح کی پالیسی کا عکاس ہے۔
بدھ-21-فروری-2018
تنظیم آزادی فلسطین کے سیکرٹری صائب عریقات نے ایک چونکا دینے والا بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ حقیقی معنوں میں فلسطینی صدر اسرائیلی وزیردفاع ہیں۔
ہفتہ-25-نومبر-2017
تنظیم آزدادی فلسطین کے سیکرٹری صائب عریقات نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صدر محمود عابس نے امریکی صدر کےمشیر جارڈ کوشنر نے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔
ہفتہ-14-اکتوبر-2017
تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات کا امریکا میں پھیپھڑوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔