جمعه 15/نوامبر/2024

شیکل

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے تلمودی دھاووں کے لیے 20 لاکھ شیکل مختص

اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے دھاووں کو منظم کرنے اورمسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کی آمد ورفت کوآسان بنانے کے لیے 20 لاکھ شیکل کی رقم مختص کی ہے۔

بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے 30 ارب شیکل کا نیا اسرائیلی منصوبہ

قابض اسرائیلی حکومت میں نقل و حمل کے وزیر میری ریگیو نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے پر قابض اسرائیل کے قبضے کی مناسبت سے القدس شہر میں یہودیت کے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ترقی دینے کے لیے اربوں شیکل مختص

صیہونی قابض حکومت نے آنے والے عرصے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری کی سڑکوں کی تعمیر اور ترقی کے لیے بڑی رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بن گویر کو دہشت گردی کے منصوبوں کے لیے 9 بلین شیکل کی فراہمی

اسرائیلی جنرل بجٹ نے 14 میں سے 9 بلین شیکل مختص کیے ہیں جن کی درخواست قومی سلامتی کے نام نہاد وزیر اتمار بن گویر نے اپنی وزارت کے فائدے کے لیے کی ہے تاکہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ سے متعلق منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔

اسرائیل کا فلسطینی ٹیکس محصولات میں 300 ملین شیکل کٹوتی کا فیصلہ

​اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیئل سموٹریچ نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے 300 ملین شیکل کی کٹوتی کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔​

اسرائیل کی دسیوں ملین شیکل کی مغربی کنارے میں یہودی بسیتوں کی امداد

اسرائیلی وزارت داخلہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کردہ یہودی بستیوں کی حمایت میں دسیوں ملین شیکل کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

غزہ پرجنگوں کے دوران اسرائیل نے 60 ارب شیکل پھونک ڈالے

"زمان اسرائیل" ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ قابض ریاست اور غزہ کے درمیان لڑائی کے 13 راؤنڈز جو تقریباً 21 سال سے جاری ہیں میں اب تک صہیونی ریاست تقریباً 60 ارب شیکل کی رقم خرچ کرچکی ہے۔

شہدا کے خاندانوں کی کفالت کی آڑ میں کروڑوں شیکل رقم ہڑپ

قابض اسرائیلی ریاست کی کابینہ نے اتوار کے شام ہونے والے اجلاس میں فلسطینی ٹیکسوں کی رقوم میں سے 597 ملین شیکل کی رقم کی کٹوتی کی منظوری دی ہے اور کہا ہے کہ اس رقم کے مساوی رقم ان فلسطینی خاندانوں کو ادا کی جاتی ہے جو اسرائیلی جیلوں میں قید یا لڑائی میں مارے جا چکے ہیں۔

کالونیوں کی دو سڑکوں کی توسیع کے لیے 20 کروڑ شیکل مختص

اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غرب اردن میں قائم یہودی کالونیوں کو ملانے والی دو شاہراہ کی توسیع کے لیے 200 ملین شیکل کی خطیر رقم کی منظوری دی ہے۔