چهارشنبه 30/آوریل/2025

شین بیت

نیتن یاھو کی حکومت ’شین بیت‘ کے سربراہ کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گئی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کا اپنا فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کے دوران رونن بار کی برطرفی کو معطل کر دیا تھا۔ حکومت […]

اختلاف اور الزامات کے بعد اسرائیلی شین بیت ایجنسی کا سربراہ برطرف

مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے داخلی سلامتی کے ادارے شین بیت سکیورٹی سروس کے سربراہ رونن بار کو اتوار کی شام ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ یہ برطرفی اس وقت کی گئی جب دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین نوعیت کے الزامات عاید کیے۔ اس […]

’طوفان الاقصیٰ‘ حملے کے 5 محرکات اور اسرائیلی ناکامی کی وجوہات کا اسرائیلی اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کی شام اسرائیلی داخلی سلامتی سروس (شاباک) نے 7 اکتوبر 2023ء کے واقعات کی تحقیقات کے نتائج جاری کیے، جو فلسطین میں "طوفان ال اقصیٰ سیلاب” کے نام سے مشہور ہیں۔ تحقیقات کے مطابق،شین بیت نے حملے کے فیصلے کو پانچ اہم اسٹریٹجک عوامل سے منسوب کیا، جن […]

اسرائیل طویل جنگوں کا متحمل نہیں ہوسکتا:سابق شین بیت چیف

قابض اسرائیلی ریاست کی جنرل سکیورٹی سروس (شین بیت) کے سابق سربراہ نداو ارگمان نے غزہ کی پٹی میں لڑائی فوری ختم کرنے اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل طویل جنگوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

اسرائیلی انٹیلی جنس افسر کا فلسطینی مزاحمت کےسامنے ناکامی کا اعتراف

اسرائیلی انٹیلی جنس سروس (شن بیٹ) کے ایک سابق سینیر افسر نے ایجنسی کی حالیہ ناکامیوں کا راز فاش کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران اسرائیل پر ہونے والے حملوں سے واضح ہوتا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم فلسطینی مزاحمت کے سامنے بری طرح پٹ گیا ہے۔