شامی رجیم کی مجرمانہ پابندیوں کا نتیجہ،بیمار تین شیرخوارفلسطینی شہید
بدھ-15-مارچ-2017
شام میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق حکومت کی ناروا پابندیوں اور علاج کے لیے اسپتال لے جانے سےروکنے کے نتیجے میں تین فلسطینی شیرخوار شہید ہوگئے۔