
شدید سردی کے نتیجے میں غزہ میں شیرخوار بچی شہید
جمعرات-26-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے علاقے مواصی میں بے گھر افراد کے خیموں میں شدید سردی کے باعث ایک شیر خوار بچی اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث گرم کپڑوں سے محرومی کی وجہ سے دم توڑ گئی۔ ناصر میڈیکل ہسپتال کے طبی […]