چهارشنبه 30/آوریل/2025

شیر خوار

غزہ :اسرائیلی بمباری، شیرخوار بچی سمیت مزید پانچ فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر ہفتےکے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچی اور حاملہ خاتون سمیت مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔

دو کروڑ شیرخوار بنیادی ویکسین سے محروم: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے شیر خوار بچوں کی بنیادی ضرورت کی ویکسین سے متعلق جاری کردہ ایک رپورٹ میں لرزہ خیز اعداد و شمار بیان کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں تقریباً دو کروڑ شیر خوار بنیادی ویکسین سے محروم ہیں۔

اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے شیرخوارفلسطینی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ اورآنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچی شہید دو ماہ تک زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گیا۔

رات کو شیرخوار بچوں کوماؤں سے دور کرنے کے خطرات

امریکا میں ماہرین صحت اور بچوں کے طبی امورکے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نومولود بچوں کو رات کے وقت ماؤں یا دیکھ بحال کرنے والے افراد سے دور رکھنے کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ اس طرح بچوں کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔