جمعه 15/نوامبر/2024

شیریں ابو عاقلہ

انسانی حقوق کی پامالیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے کے لیےالناصرہ اقدام

ناصرہ میں "میڈیا" سینٹرنے صحافیہ ابو عاقلہ کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر "آن دی ٹریل آف شیرین ابو عقیلہ" کے سلوگن کے تحت اسرائیلی جرائم کودستاویزی شکل دینے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

مقتول ابو عاقلہ کا کیس عالمی فوج داری عدالت کے انفامیشن گروپ کو ریفر

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے مقتول صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی شکایت کا کیس عدالت کے زیراہتمام ’انفارمیشن کولیکشن‘ گروپ کو ریفر کر کے اسے مزید جائزے کے لیے اپنے متعلقہ ملازمین کو بھیج دیا۔

فلسطینی- برطانوی تحقیقات، اسرائیل نے ابو عاقلہ کو دانستہ قتل کیا

بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جمع کرائی گئی فلسطینی-برطانوی تحقیقات میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ قابض فوج نے جان بوجھ کرالجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کو قتل کیا۔

فلسطین نے ابو عاقلہ کے قتل کی اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی

فلسطینی اتھارٹی اور ملک کی بڑی سیاسی اور سماجی تنظیموں اور صحافتی اداروں نے صحافیہ شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے جاری کردہ اسرائیلی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کا شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے جرم کے 100 دن بعد ایک بار پھر فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے کانگریس میں بل پیش

جمعرات کو امریکی کانگریس کے ارکان نے ایک بل پیش کیا ہے جس کا مقصد امریکا کو فلسطینی نژاد امریکی صحافیہ شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کرنے کی ترغیب دینا ہے کیونکہ موجودہ امریکی انتظامیہ ابھی تک ابو عاقلہ کے قتل کی شفاف تحقیقات کا اعلان نہیں کرسکی ہے۔

جنوری سے اب تک فلسطین میں صحافتی آزادیوں کی 247 خلاف ورزیاںٓ

فلسطین میں ذرائع ابلاغ کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والے ایک نجی ادارے نے گذشتہ چھ ماہ میں فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں ہونے والی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔

ابوعاقلہ کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ اسرائیلی طرف داری پر مبنی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمتی تحریک "حماس" نے گذشتہ مئی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کے بارے میں امریکی تحقیقاتی ٹیم کے نتائج مسترد کردیے ہیں۔

فلسطینی خاتون کے جنازے پر اسرائیلی فوج پرحملہ

کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہرالخلیل میں ایک فلسطینی خاتون کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا۔

اسرائیلی فوج شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کا ارادہ نہیں رکھتی

اسرائیل سے شائع ہونے والے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج الجزیرہ کی نامہ نگاراس شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات شروع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ ابو عاقلہ کو گذشتہ ہفتے جنین پناہ گزین کیمپ کے قریب جابریات محلے میں چھاپہ مار کارروائی کی کوریج کے دوران بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔